ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیوبا میں ٹینکر دھماکے کے واقع پر ترک وزیر خارجہ کا اظہار تعزیت

وزیر ِ خارجہ  میولود چاوش اولو نے  کیوبا کی ماتانساز  بندر گاہ پر ٹینکروں کی مال گودی پر پیش آنے والے دھماکے میں ایک شخص  کی ہلاکت پر  کیوبن عوام  کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔

کیوبا کی وزارت خارجہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں بتایا گیا ہے کہ ترک وزیر نے Matanzas میں ہونے والے دھماکوں اور  آتشزدگی سے سخت صدمہ پہنچنے کا اظہار کیا ہے۔

چاوش اولو  نے کہاہے کہ ”  ترک عوام اور حکومت ترکی  اس واقعے سے متاثر ہونے والوں کے لیے اظہارِ  تعزیت کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے دعا گو ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں