ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک کوست گارڈ نے بڑی تعداد میں تارکین وطن کو زندہ نچالیا

ازمیر کےضلع  اُرلا  میں کوسٹ گارڈ کی ٹیموں نے یونانی عناصر کی طرف سے سمندر میں واپس   دھکیلے  جانے والے   146 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ  بچا لیا ہے  ۔

کوسٹ گارڈ کمانڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ٹیموں نے اُرلا میں ریسکیو آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

44 تارکین وطن جنہیں یونانی عناصر نے ربڑ کی کشتی میں ضلع کے ساحل سے پیچھے دھکیل دیا تھا اور 52 تارکین وطن جن جو  ربڑ کی کشتیوں کی  وجہ سے  علاقے میں محصور ہوگئے تھے  کو زندہ بچالیا گیا ہے۔

چلگا دیہات میں  میں مدد کے خواہاں  3  تارکین وطن اور 47  تارکین وطن  جو  اوزن آدہ  میں ا میں پھنسے ہوئے  تھے کو کوسٹ گارڈ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ بچالیا گیا ہے۔

غیر قانونی تارکین وطن کو بعد  میں پراونشل ڈائریکٹوریٹ آف مائیگریشن مینجمنٹ لے جایا گیا ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں