ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برکینا فاسو: دہشت گردوں کا فوجی  قافلے پر حملہ، 15فوجی ہلاک

برکینا فاسو: فوجی قافلے پر دہشت گردوں کے  حملے میں 15فوجی ہلاک ہو گئے۔

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجیوں کی گاڑی، سینٹرنورڈ کے علاقے میں بورزانگادژیبو کے مقام پر سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،واقعے کے بعد علاقے کی طرف روانہ ہونے والی ایک اور فوجی گاڑی بھی اسی علاقے میں بارودی سرنگ سے جا ٹکرائی۔

دونوں واقعات میں 15فوجی ہلاک ا ور ایک زخمی ہو گیا ہے۔حکومتی اعداد و شمار کے مطابق 2015سے دسمبر 2021تک  دہشت گرد گروپوں کے حملوں میں  600سکیورٹی اہلکاروں سمیت 2 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں