ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین کی لڑائی  سنگین بحران کو جنم دے سکتی ہے ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے نگراں ادارے نے یوکرین کے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے قریب لڑائی سے جنم لینے والے ‘سنگین’ بحران سے خبردار کیا ہے۔

اقوام متحدہ کی ایٹمی توانائی ایجنسی(آئی اے ای اے)کے سربراہ نے جمعرات کو سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں یوکرین کے زاپوریزہیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کے قریب پیدا ہونے والے سنگین بحران کے بارے میں خبردار کیا،بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ یہ ایک نہایت سنجیدہ اور سنگین صورتحال ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی اے ای اے کو فوری طور پر زاپوریزہیا میں مشن چلانے کی اجازت دی جانی چاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں