ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 کے الیکٹرک سفید ہاتھی بن چکا ہے،عمران اسماعیل

 کراچی: سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ  کے الیکٹرک سفید ہاتھی بن چکا ہے ، اپنا قبلہ درست کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کی مذمت کی ہے۔

جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں عمران اسماعیل لکھتے ہیں کہ کے الیکٹرک سفید ہاتھی بن چکا ہے، کراچی کی اضافی بجلی بند کرکے رائیونڈ محل اور بلاول ہائوس آباد کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے حقوق کی بات کرنے والے ایک وزارت پر کراچی سے لاتعلقی کرگئے ہیں، کے الیکٹرک فوری اپنا قبلہ درست کرے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں