ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصر: گرجا گھر میں آگ لگ گئی،درجنوں ہلاکتیں

مصر کے شہر غیزہ میں ایک گرجا گھر میں آگ لگنے سے کم از کم 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ غیزہ میں واقو ابو صفین نامی گرجا گھر میں آگ لگ گئی جس سے 35 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے۔

آتشزدگی کا یہ واقعہ عبادت کے دوران پیش آیا جس کی وجہ جنیٹر کا پھٹنا بتایا جا رہا ہے۔

ہلاک ہونے والوں میں اکثریت بچوں کی ہے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں