ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 ایتھلیٹس کے اعزاز میں تقریب 22 اگست کو وزیر اعظم ہائوس میں ہوگی

اسلام آباد:  کامن ویلتھ اوراسلامک گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کو وزیراعظم ہائوس بلالیا گیا ہے۔

 کامن ویلتھ گیمزاوراسلامک گیمز میں شاندار کارکردگی کے باعث پاکستان کو کو وکٹری اسٹینڈ پر لانے والے ایتھلیٹس کے اعزاز میں تقریب 22 اگست کو ہوگی۔

خصوصی تقریب میں وزیراعظم پاکستان ارشدندیم،نوح دستگیر اور انعام بٹ سمیت دیگرایتھلیٹس کو نقد انعامات دیں گے۔

رپورٹ کے مطابق جیولین تھرورارشد ندیم کودو گولڈ میڈلزجیتنیپر ایک کروڑروپیانعام دیاجائیگا۔ویٹ لفٹرنوح دستگیرکے پچاس لاکھ روپے کا انعا، رکھا گیا ہے، اگر وہ اسلامک گیمزمیں میڈل جیتنے میں کامیاب رہے توانعامی رقم بڑھ جائیگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں