ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ میں شدید گرمی اور آتش زدگی،بعض علاقوں میں ہائی الرٹ کا اعلان

برطانیہ میں  شدید گرمی کے باعث آتش زدگی کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے جس کے پیش نظر حکومت نے بعض علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

برطانوی ادارہ موسمیات کے مطابق، تازہ ترین ویڈیو میں مکانات، کھیت کھلیان، سبزہ زار اور  درختوں کو آگ میں جھلستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

رواں ماہ کے ابتدائی دس دنوں میں دوسو سے زائد آتش زدگی کے واقعات پیش آ چکے ہیں، جبکہ  گرمی کا پارہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں