ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے اموات 194 ہوگئیں

مون سون کے تازہ اسپیل سے بلوچستان میں‌ مزید چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں‌ اس طرح بلوچستان
میں‌ حالیہ بارشوں‌ اور سیلاب کی وجہ سے اموات 194 تک پہنچ گئی ہیں.

ڈی پی او لسبیلہ کے مطابق چار لاشیں‌ حب ندی سے نکالی گئی ہیں امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ
یہ نامعلوم افراد کی لاشیں کسی دوسرے علاقے سے سیلابی ریلے میں بہہ کے یہاں پہنچی ہیں.
بلوچستان میں بارشوں‌ سے سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے بڑے پیمانے پر انسانوں‌ کا جانی نقصان
اور ہزاروں‌ گھر بھی تباہ ہوئے ہیں.
اس سال بارشیں پہلے سے کہیں‌ زیادہ ہوئی ہیں جس نے بلوچستان کو بہت متاثر کیا ہے. ابھی
بھی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے. بلوچستان کے کئی علاقوں‌ میں پانی جمع ہے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں