ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں غیر معمولی بارشوں سے کھجور کی 80 فیصد فصل تباہ

کراچی: سندھ میں حالیہ غیر معمولی بارشوں سے کھجور کے باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات پر کسانوں نے دہائیاں دیتے ہوئے فورا ًریلیف کی اپیل کی ہے۔

 محکمہ زراعت سندھ کے مطابق صوبے میں ہونے والی غیر معمولی بارشوں سے کھجور کی 80 فیصد فصل تباہ ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ کپاس ، چاول اور کیلے کی فصلیں بھی متاثر ہوئیں جس سے سندھ کی زراعت کو 50 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں