ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں کاروائی ،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں جاری  چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 3 دہشتگردوں کو جوابی کاروائی میں ہلاک کر دیا گیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق،  دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس کے تحت چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں بلا اشتعال فائرنگ کی جوابی کاروائی کے دوران پی کےکے کے کے تین  دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں