ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عطا تارڑ آپ نے جلال پوربھٹیاں میں تشریف لانا تھی ،ہاشم ڈوگر

لاہور: وزیرِداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما عطا تارڑ کے نام پیغام میں کہاہے کہ عطا تارڑ صاحب آپ نے جلال پوربھٹیاں میں تشریف لانا تھی، آپ نہیں آئے۔

صوبائی وزیرِداخلہ ہاشم ڈوگر نے کہاعطا تارڑ صاحب آپ کی کافی کا انتظام کیا ہوا ہے، ارادہ کر لیا ہے آپ کو کافی پلا کر ہی رہوں گا۔ جلال پور بھٹیاں میں ن لیگ کے جلسے سے عطا تارڑ نے خطاب کرنا تھا، جلسے سے خطاب کیلئے عطا تارڑ نہ آئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں