ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی،فاتح سلطان محمد پل روشنیوں سے منور کیا گیا

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر  فاتح سلطان محمد پل  کو سبز ہلالی پرچم سے منور کیا گیا ۔

 استنبول کے علامتی مقامات  میں شمار فاتح سلطان محمد پل کو خصوصی ایام  کے موقع پر روشنیوں سے منور کا جاتا ہے لہذا اس بار پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر اسے منور کیاگیا ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں