ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یہ تو کچھ بھی نہیں قوم کےلیے ہمیں مزید کام کرنا ہوگا: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا  ہے کہ  ہمیں وطن عزیز کے لیے مزید کام کرنا ہے کیونکہ ہماری قوم زیادہ بہتر خدمات کی مستحق ہے ۔

 صدر ایردوان نے  بطور چیئرمین انصاف و ترقی پارٹی  کے 21 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کیا ۔

انہوں نے کہا کہ  ہمیں وطن عزیز کےلیے مزید کام کرناہوگا کیونکہ ہماری قوم ان خدمات سے کہیں زیادہ  کی مستحق ہے ، ہم سے وسطی ایشیا  سے بلقان اور افریقہ سے  دیگر ممالک کے  لوگ بھی امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں،جنہیں پورا کرنا اور ان کا حلقہ وسیع کرنا  ہماری ذمے داری ہوگی۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں