ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادہ ہیں: ایران

ایران  کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادہ ہے۔

 ایرانی امور خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی  نے  پریس نمائندوں کے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق  سوالوں کے جواب دیئے۔

 کنعانی نے  بتایا کہ ایران جوہری معاہدے سےمبرا مختلف ذرائع کے  توسط سے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کےلیے تیار ہونگے۔

کنعانی نے بتایا کہ امریکہ میں  ہمارے بعض قیدی بلا وجہ  امریکی عدالتی نظام کی بھینٹ چڑھے ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر آزاد کرنے کی ضرورت ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں