ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: دہشت گردوں کا حملہ،ترک فوجی شہید

 ترک ضلع شانلی عرفا کے قصبے بیریجیک کے قریب مارٹر گولے سے زخمی ہونے والا ترک فوجی اسپتال میں چل بسا۔

 امور دفاع کے مطابق، بریجیک کے سرحدی علاقے میں گزشتہ روز  علیحدگی پسند  تنظیم پی کےکے کے دہشتگردوں  کی طرف سے داغے گئے مارٹر گولے کی زد میں آتے ہوئے ایک ترک فوجی انس غازی اوزدیمیر شدید زخمی ہوگیا جسے بر وقت اسپتال پہنچایا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ  ترک فوجی تمام کوششوں کے باوجود جام شہادت نوش کر گیا ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں