ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: اسد قیصر سمیت دیگر رہنماؤں کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے پروفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) نے اسد قیصر سمیت تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کو 18اگست کو طلب کرلیا۔

ایف آئی اے کی جانب سے طلب کیے گئے رہنماؤں میں سابق اسپیکر اسد قیصر، سابق سیکریٹری جنرل اور سابق گورنر شاہ فرمان، صوبائی فنانس سیکریٹری محمد عمران اور صوبائی ممبر فنانس محمد محسن داؤد بھی شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں