ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کریمیا : اسلحے کے گودام میں دھماکہ

 روس کی جانب سے غیر قانونی طور پر الحاق شدہ کریمیا میں اسلحے کے گودام میں دھماکہ ہوا۔

 روسی امور دفاع کےمطابق،کریمیا کے علاقے جان کوئے میں واقع ایک عسکری کمان گاہ میں موجود اسلحے کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

 اس واقعے کے بعد آگ بجھانے والا عملہ فوری طور پر  علاقے میں پہنچ گیا ۔

حکام دھماکے کا سبب جاننے کی کوشش میں ہیں۔

دریں اثنا،اسی شہر کے ایک دیگر علاقے میں گرڈ اسٹیشن میں بھی آگ لگنے کی اطلاع ملی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں