ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اناج سے لدا ایک اور جہاز یوکرین سے روانہ

اناج سے لدا ایک اور جہاز یوکرین سے روانہ ہو گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی کھیپ کے دائرہ کار میں بیلیز  پرچم بردار  بحری جہاز "آئی ماریا” مکئی سے لدا ہوا، کرنومورسک بندرگاہ سے روانہ ہوگیا ہے۔

بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ  مزید  4 جہاز اناج خریدنے کے لیے یوکرین جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں