ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرگودھا میں سوشل سکیورٹی ہسپتال کی جلد تعمیر کیلئے رپورٹ طلب

سرگودھا میں زیر تعمیر سوشل سکیورٹی ہسپتال کی جلد تعمیر کیلئے رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔

 وزارت لیبر نے اس سلسلہ میں متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ جلد از جلد زیر تعمیر سوشل سکیورٹی ہسپتال کی تعمیر کو یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں اس میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی۔

 صوبائی وزیر لیبر نے کہا ہے کہ اس ہسپتال کی تعمیر کو دسمبر تک مکمل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں