شام کے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکےکے چار دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، شام میں سول آبادی کے امن و امان کو سبو تاژ کرنے میں مصروف دہشت گردوں کے خلاف ترک فوج کا آپریشن جاری ہے۔
اس سلسلے میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔