ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صومالیہ، موغادیشو کے ایک ہوٹل پر بم حملے میں کم ازکم 15 افراد ہلاک

صومالیہ میں دارالحکومت موغادیشو کے حیات ہوٹل پر حملے میں کم  ازکم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔

قومی میڈیا میں شائع خبروں کے مطابق  کل شام ہونے والے حملے میں ہلاک شدگان میں  سیکیورٹی اہلکار اور  ہوٹل کا مالک بھی شامل تھا۔

اس ہوٹل کو جانے والی تمام تر شاہراہوں کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے تو  حملے کی ذمہ داری  دہشت گرد تنظیم الا شباب نے قبول کی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں