ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکیرین سے اناج لادے مید 2 بحری جہاز سفر پر روانہ

اناج کی ترسیل  کے دائرہ کار میں مزید 2 بحری جہاز وں نے یوکیرین سے  رختِ سفر باندھا ہے۔

وزارت دفاع    نے اپنے بیان میں  کہا ہے کہ’’اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں یوکیرینی  بندر گاہ چرنومورسک سے مزید 2 بحری جہاز روانہ ہوئے ہیں۔‘‘

بیان کے مطابق  یوکیرین سے  اس سے قبل آنے والے اور یوکیرین کو واپس لوٹنے    کے لیے تیاری کرنے والے   2 بحری جہاز وں کا استنبول کے  شمالی   علاقے میں معائنہ کیا جائیگا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں