ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلامی یکجہتی کھیلوں میں 341 تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کو ترک صدر کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے 5ویں اسلامی یکجہتی گیمز میں 341 تمغے جیتنے والے قومی کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔

جناب ایردوان نے  سماجی رابطوں کے پیج پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ "میں اپنے تمام قومی کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے سخت محنت کی  اور قونیہ میں منعقدہ 5ویں اسلامی یکجہتی گیمز میں کل 341 تمغے  حاصل کرتے ہوئے   تاریخ رقم کی ۔ میں اپنے مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نےاسلامی ممالک کے  مختلف  گوشوں سے آتے ہوئے سے ہمارے ملک کو عزت بخشی۔ "

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں