ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق میں مقبرے کے ملبے سے 7 افراد کی لاشیں برآمد

عراق کے جنوب میں واقع شہر کربلا میں گزشتہ روز مٹی کے تودے گرنے سے منہدم ہونے والے مقبرے کے ملبے سے 7 افراد کی لاشیں مل  گئی ہیں ۔

ریڈ کراس نے اعلان کیا کہ مزار کے ملبے سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں، اور 4 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

ملبے میں پھنسے افراد کی تلاش اور بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں