ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 فاشسٹ حکومت عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی،فرخ حبیب

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فاشسٹ حکومت عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کیساتھ دلیر بہادر جذبہ والی محبت کرنے والی یہ زندہ قوم ہے جو قومی غیرت اور ملکی سالمیت کے لئے عمران خان کے ساتھ ہر وقت کھڑی ہے،پا کستانی قوم کے جذبے کو سلام ۔

انہوں نے کہا کہ فاشسٹ حکومت عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی انشاللہ ۔عمران خان ہماری ریڈ لائن۔

انہوں نے کہا کہ فاشسٹ حکومت نے صحافی جمیل فاروقی کو گرفتار کرلیا کیونکہ وہ امپورٹڈ حکومت کو آئینہ دکھاتا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں