ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

" ہماری مانگیں پوری کرو" فیلیکس اسٹو بندرگاہ کے1900 ملازمین ہڑتال پر چلے گئے

 برطانیہ کی سب سے بڑی کنٹینر بندرگاہ فیلیکس اسٹو کے ملازمین نے  30 سال میں پہلی بار ہڑتال کی ہے ۔

بندرگاہ  پر  مامور یونین کے  تقریبا 1900 ملازمین  نے 8 روزہ ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ملازمین نے تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ مسترد کرتے ہوئے اسے افراط زر کی شرح سے کم بتایا تھا۔

 فیلیکس اسٹو میں 2550 ملازمین مامور ہیں جہاں سے برطانوی کنٹینر تجارت کی 48 فیصد  ضروریات پوری ہوتی ہیں۔

 ہڑتال کرنے والوں میں  کرین اور مشین آپریٹرز بھی شامل ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں