ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی:ضلع وان میں ایرین محاصرہ 35 آپریشن کا آغاز

ترک ضلع وان میں  ایرین محاصرہ 35 آپریشن شروع کر دیا ہے جس میں 622 اہلکار شامل ہیں۔

 امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے کا ملک سے صفایا کرنے اور علاقے کو دہشت گردوں  سے پاک کرنے کے مقصد پر  یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

اس آپریشن میں وان جینڈرمیری اور جینڈرمیری کمانڈوز کی خصوصی ٹیم پر مشتمل 622 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں