ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: ایتھوپیا میں دوبارہ سے جھڑپوں کا آغاز افسوسناک ہے

ترکی نے کہا ہے کہ ہم ایتھوپیا میں، قبل ازیں اعلان کی گئی فائر بندی کے برعکس، دوبارہ سے جھڑپوں کے آغاز پر پُرافسوس نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔

ترکی وزارت خارجہ نے  جاری کردہ  بیان میں کہا ہے کہ ہم، ایتھوپیا میں وفاقی حکومت کی طرف سے 24 مارچ  کو انسانی بنیادوں پر اعلان کی گئی غیر معینہ مدت کی فائر بندی کے برعکس دوبارہ سے شروع ہونے والی  جھڑپوں  پر، نہایت تاسُف کے ساتھ نگاہ رکھے  ہوئے ہیں۔ ہم،  اس معاملے میں ہر طرح کے تعاون کے لئے تیار ہیں”۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ” ترکی، ایتھوپیا میں امن و امان اور استحکام کے دفاع کے لئے کی جانے والی کوششوں کے ساتھ، تعاون جاری رکھے گا”۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں