ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر او پیڈرسن سے ملاقات

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر او پیڈرسن سے ملاقات کی۔

روسی وزارت خارجہ کے تحریری بیان کے مطابق ماسکو میں ہونے والی اس ملاقات میں شام کے مسئلے کے موجودہ پہلوؤں پر جامع بات چیت کی گئی۔

ملاقات کے دوران شام کی آئینی کمیٹی کے کام پر خصوصی توجہ دی گئی اور اس مذاکراتی پلیٹ فارم میں مذاکرات کو جاری رکھنے کی اہمیت کی تصدیق کی گئی۔

ملاقات میں شام میں سماجی اور اقتصادی صورتحال کو معمول پر لانے کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں