ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی ڈی آئی خان آمد، سیلاب ریلیف کیمپ کا دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان: تحریک انصاف کے سر براہ و سابق وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان کی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان آمد، سیلاب متاثرین کیلئے رتہ کلاچی اسپورٹس اسٹیڈیم میں قائم ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔

قبل ازیں کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن عامر آفاق نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا اور چیئر مین تحریک انصاف عمرا ن خان کو سیلابی صورتحال اور امدادی کاروائیوں سے متعلق کمشنر ہاﺅس میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر سابق وفاقی وزرا شبلی فراز، علی امین گنڈہ پور، صوبائی وزرا فیصل امین گنڈہ پوراور شوکت یوسفزئی بھی موجود تھے عمران خان نے انتظامیہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اٹھائے گئے اقدامات اور کاوشوں کو سراہا۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں