ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چلّی کے آسمان پر گلابی بادلوں نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا

چلّی کے قصبے پوزو المونتے میں اتوار کے دن آسمان پر گلابی بادلوں  نے دیکھنے والوں کو محوِحیرت کر دیا۔

حکام نے گلابی بادل پیدا ہونے کی وجہ کی تحقیقات شروع کروا دیں اور کہا ہے کہ اس غیر معمولی منظر کا سبب علاقے میں موجود کالا کالا معدنی کان سے پھیلنے والی آئیوڈین  ہو سکتی ہے۔

تاراپاکا علاقے کی ڈپٹی گورنر کرسٹئین ابانیز نے کہا ہے کہ ” تحقیقات  کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ یہ صورتحال معدنی کان کے پمپ کی موٹر میں عارضے کی وجہ پیدا ہوئی ہے اور عارضے کی وجہ آئیوڈین کا ٹھوس حالت سے گیس میں تبدیل ہونا ہے۔

اطلاع کے مطابق گلابی بادل تقریباً 48 گھنٹے تک دکھائی دیتے رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں