ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی فوج کے سلاویانسک پر حملے جاری

روسی فوج کے  مشرقی یوکرین میں واقع شہر سلاویانسک پر حملے جاری ہیں

بتایا گیا ہے کہ یوکرین کے مشرقی شہر دونیسک  جنگ کے آغاز سے اب تک شدید حملوں کی زد میں ہے۔

اس وقت دونیسک کے قریب واقع سلاویانسک نامی شہر بھی روسی فوج کے ہدف پر ہے جہاں صبح سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

معلوم ہوا ہے کہ شہر سے آبادی کو پہلے سے ہی محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا جہاں ایک گھر اور سیرامک کارخانے سے دھواں اٹھ رہا ہے۔

حکام نے تاحال کسی قسم کے جانی  نقصان کا نہیں بتایا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں