ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکیرین سے اناج لادے مزید 6 بحری جہاز روانہ

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 6 مزید بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے ہیں۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کی بندرگاہوں پر اناج کی ترسیل کا کام جاری ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "آج صبح تک، 6 مزید بحری جہاز  اناج لادتے ہوئے یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے ہیں۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں