ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اناج سے لدے 3 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ

  اناج سے لدے تین مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے ہیں۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، اناج کی برآمدات پروگرام کے مطابق جاری ہیں،اس سلسلے میں آج صبح بھی یوکرینی بندرگاہوں سے  اناج سے لدے 3 بحری جہاز  روانہ ہوئے۔

 واضح رہے کہ بحیرہ اسود سے اناج کی بحفاظت  ترسیل ممکن بنانے کے لیے ترکی ،روس ،یوکرین اور اقوام متحدہ کے درمیان  ایک مشترکہ رابطہ مرکز کے قیام کااعلان کیا گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں