ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 شاہین آفریدی کو مس کیا،شعیب ملک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دبئی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملکنے  روایتی حریفوں کے درمیان میچ میں  شاہین آفریدی کو مس کیا

سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  شعیب ملک  دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شاہین شاہ کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں وڈیو میں  انہوں نے کہا کہ آج ہم بھارت کے خلاف میچ میں سب سے زیادہ کمی جس کی محسوس کررہے ہیں وہ ہیں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی،اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے شعیب ملک کے ہمراہ مسکرا کر کیمرے کی جانب دیکھا، بعد ازاں سابق کپتان نے یہ ویڈیو سوشل پر اپ لوڈ کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں