ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برکینا فاسو، سونے کی کان میں کام کرنےوالوں پر مسلح حملہ، 6 کارکن ہلاک

برکینا فاسو کے مشرقی علاقے میں سونے کی ایک کان کو جانے والے قافلے پر مسلح حملے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی پریس میں  شائع خبروں کے مطابق  کینیڈین اینڈیور  مائننگ فرم   سے تعلق رکھنے والی بونگو سونے کی کان  کے جوار میں  کیچڑ میں  دھنسنے والی  گاڑی کو نکالنے کے لیے ایک نیا امدادی قافلہ سفر پر روانہ ہوا تھا۔

امدادی قافلہ  جب واپس کان کو لوٹ رہا تھا تو اسے  نامعلوم مسلح افراد کے  حملے کا سامنا کرنا پڑا۔

اس واقع میں 6 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ ہلاک  شدگان کا تعلق مقامی   ملازمین  سے ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں