ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلم 'اخروٹ کا درخت' ایران کے سینماوں میں نمائش کی جائے گی

ترک ہدایتکار فیصل سوئیسال کی ایوارڈ یافتہ فلم "اخروٹ کا درخت” 2 ستمبر سے فارسی ترجمے کے ساتھ ایران کے 20 سینما ہالوں میں نمائش کی جائے گی۔

فلم کا پریمئیر شو، فلم کے مرکزی کرداروں سردار اورچن ، سیزگن آقباش اعول لر، کبریٰ کِپ، مرد یاوزجان، شبنم دِللی گِل اور رضا آقن سمیت پروڈیوسر ٹیم  کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو گا۔

ترکی وزارت سیاحت و ثقافت اور ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن TRT کے تعاون سے تیار کی گئے فلم "اخروٹ کا درخت” ایک طویل عرصے بعد ایرانی سینماوں میں نمائش کی جانے والی پہلی ترک فلم ہو گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں