ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : ستمبر کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں 6 روپے 36 پیسے فی کلوکمی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ستمبر کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمت 211 روپے 55 پیسے فی کلو ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں