ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک میں آتشیں اسلحے کی کھلے عام فروخت پر پابندی لگنی چاہیئے: بائیڈن

امریکی صدر نے کہا ہے کہ میں امریکہ میں آتشیں اسلحے کی کھلے عام فروخت کی ممانعت کےلیے پر عزم ہوں۔

بائیڈن نے  پینسیلوانیا میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ ملک بھر میں مسلح جراءم میءں کمی اور ان کی روک تھام کے لیے  ہم نے مزید محفوظ امریکہ نامی ایک منصوبے پر غور شروع کر دیا ہے۔

امریکی صدر نے ملک میں مسلح جرائم میں اضافے پر تشویش ظاہر کرتےہوئے بتایا کہ میں نے سال 1994 میں بطور سینیٹر آتشیں اسلحے کی کھلے عام فروخت پر ممانعت کا مسئلہ اٹھایا تھا،میں آج بھی اس فیصلے پر قائم ہوں ۔

واضح رہےکہ  حالیہ عرصے کے دوران امریکہ بھر میں مسلح جرائم میں اضافے کے پیش نظر جون میں ایک اسلحے سے متعلق ایک سلامتی بل منظور کیا گیا تھا۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں