ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدد4.7ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ: بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔

تفصیالت کے مطابق بلوچستان میں زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 4.7شدد کے جھٹکے محسوس کئے، زلزلے کا مرکز قلات سے 15 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 34 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں