ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 عدلیہ کا ذمہ دارانہ اور دانشمندانہ رویہ قابل تعریف ہے،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دنیا میں تیل کی قیمت گررہی ہے،حکومت ڈیزل10روپے اور بجلی4.5روپے مہنگی کررہی ہے،عوام کو بے زبان،بے آوازسمجھنے والے پچھتائیں گے۔غذائی قلت گوداموں اوردکانوں کو لٹوائے گی۔

ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے جمعرات کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔

 شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ عدلیہ کا ذمہ دارانہ اور دانشمندانہ رویہ قابل تعریف ہے۔یہ سیلاب کے بہانے انڈیا سے تجارت اوراسرائیل سے دوستی کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں