ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مزید 2 ترک طیارے متاثرین سیلاب کیلئے سامان لیکر کراچی پہنچ گئے

کراچی:برادر ملک ترکیہ سے مزید 2 طیارے پاکستان کے متاثرین سیلاب کے لئے مدادی سامان لے کر کراچی ایئر پورٹ پر اتر گئے۔

ان دونوں طیاروں میں متاثرین سیلاب کے لئے خیمے، کمبل، کھانے پینے کی اشیاء ترکیہ سے کراچی لائی گئی ہیں۔ترکیہ سے اب تک 8 طیارے متاثرین سیلاب کے لئے امدادی سامان لا چکے ہیں۔ ان 8 طیاروں کے ذریعے ترکیہ سے اب تک 90 ٹن امدادی سامان متاثرین سیلاب کے لئے کراچی لایا جا چکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں