ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت کیخلاف میچ میں پر اعتماد تھا،محمد نواز

دبئی: قومی بولر محمد نواز نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے میچ میں آخری اوور کرانے کی وجہ بتا تے ہوئے کہا ہے کہ یو اے ای میں اسپنرر پر بڑی اہم زمہ داری ہوتی ہے ٹی ٹونٹی میں اسپنرز کے لئے آخری اوور کرنا آسان نہیں ہوتا لیکن میں بھارت کے خلاف میچ میں پر اعتماد تھا۔

 میچ کی صورتحال ایسی ہوگئی کہ مجھے آخری اوور کرنا پڑا،محمد نواز نے کہا کہ نسیم شاہ کو انجری کا سامنا نہیں ہے انہیں کریمپس پڑے تھے ٹیم کا مورال بلند ہے، آئندہ میچز میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں