ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سہیل تنویر نے ٹی 20 کے لیجنڈ کرکٹرز کی فہرست میں جگہ بنالی

راولپنڈی: لیفٹ آرم فاسٹ بالر سہیل تنویر نے ٹی 20 کے لیجنڈز کرکٹرز کی فہرست میں جگہ بنالی ہے،ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کا شمار ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کرکٹرز میں کیا جاتا ہے

اور دنیا بھر کی لیگز میں پاکستان کا نام روشن کرچکے ہیں، اور اب انہوں نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ سہیل تنویر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بالرز کی فہرست میں 7 ویں نمبر پر آگئے ہیں،

انہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 378 میچز میں 26 اعشاریہ 04 کی اوسط سے اب تک 383 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں