ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہیدکردیا

ہیبرون:فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع  ہیبرون شہر ایک فلسطینی نے اسرائیلی فوجی چوکی پر چاقو سے حملہ کیا جس کو اسرائیلی  فوجیوں نے گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسر ائیلی حکام نے کہا کہ ایک چاقو سے مسلح حملہ آور فوجی چوکی کے قریب پہنچا اور ایک فوجی کو چاقو مار کر زخمی کیا  جس کے بعد ایک  دوسرے فوجی نے گولی چلا  کر حملہ آور کو قتل کر دیاجبکہ زخمی اسرائیلی  فوجی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں