ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک خاتون پیراک نے گولڈ میڈل جیت لیا

ترک قومی ایتھلیٹ مرو ہ تنبجل نے ورلڈ جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ میں فری اسٹائل 400 میٹر میں گولڈ میڈل  اپنے نام کر لیا۔

ترک تیراکی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پیرو کے دارالحکومت لیما میں جاری مقابلوںمیں 400 میٹر کے فری فاصلہ میں مروہ تنجل  نے  4.10.29 کے دورانیہ  کے ساتھ عالمی جونیئر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

چیمپئن شپ کل اختتام پذیر  ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں