ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں 13ستمبر سے پھر بارش کا امکان

کراچی:مون سون ہوائیں ایک بار پھر سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے، تھر پارکر ، ننگر پارکر اور اطراف میں 13سے 15ستمبر کے دوران بارشوں کا امکان ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار نے کہا کہ خلیج بنگال میں 9ستمبر تک گہرا ڈپریشن بن سکتا ہے۔

تجزیہ کار کے مطابق 12ستمبر تک مون سون کا یہ سسٹم بھارتی راجستھان پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔

موسمیاتی سسٹم کے زیر اثر مون سون ہوائیں ایک بار پھر سندھ میں داخل ہونے کا امکان بھی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں