ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں،اموات کی تعداد 1208 ہو گئی

پاکستان میں 14 جون سے اب تک جاری مون سون بارشوں کے باعث سیلاب کی آفت سے ہلاک شدگان کی تعداد1208 ہو چکی ہے ۔

 پاکستان کی ایجنسی برائے انسداد  قدرتی آفات کے مطابق، سیلاب کے باعث اب تک 1208 افراد ہلاک  ہو چکے ہیں جن میں 244 خواتین اور 416 بچے شامل تھے جبکہ زخمیوں کی تعداد اس وقت 6082 ہو چکی ہے۔

ملک میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ 46 ہزار افراد متاثر جبکہ 7 لاکھ 33 ہزار488 مویشی بھی تلف ہو چکے ہیں۔

سیلابی آفت کے سبب ملک بھر میں  5063 کلومیٹر طویل سڑکوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ 243 پل اور 173 دوکانیں تباہ ہو چکی ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں