ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت ، آسمانی بجلی سے 23 افراد ہلاک

نئی دہلی: مشرقی بھارت میں مون سون کی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔

حکام نے بتایا کہ ریاست بہار میں ہلاکتیں بدھ اور جمعہ کی درمیانی شب شدید خراب موسم کے دوران ہوئیں، متاثرین زیادہ تر کسان اور مزدور تھے۔

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا اور متاثرین کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا وعدہ کیا ہے۔

بہار کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے کے مطابق گزشتہ دو دنوں میں مرنے والے 13 افراد کے علاوہ جمعہ کو ریاست کے کئی حصوں میں 11 افراد ہلاک ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں